Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » سونو نگم کا یہ حال کیسے ہوا؟


Image result for sonu nigam allergy

بھارت کے معروف گلوکارسونو نگم کانسرٹ کے لیےاڑیسہ گئے تھے لیکن اسٹیج پر پرفارم کرنے کے علاوہ وہاں انہیں اسپتال یاترا پر بھی جانا پڑا۔سوشل میڈیا سائٹ انسٹا گرام پر سونو نگم نے اپنی دو تصاویرشیئرکیں جسے دیکھ کر ان کے مداح تشویش میں مبتلا ہوگئے۔
  ایک تصویر میں سونوآکسیجن ماسک چڑھائے اسپتال کے بیڈ پر موجود ہیں تو دوسری تصویر میں ان کی آنکھ کی یہ تصاویر سونو نگم نے اڑیسہ میں کانسرٹ کے بعد شیئر کیں، مداحوں کے پیاراور صحت سے متعلق ان کی تشویش پر شکریہ ادا کرتے ہوئے سونو نے لکھا کہ گزشتہ رات کو کانسرٹ کے بعد اب میں جے پور اڑیسہ سے واپس جا رہا ہوں تو یہ بتانے میں کوئی قباحت نہیں کہ ایک روز قبل میں کس حالت میں تھا۔
گلوکار نے سب کو سختی سے ایک نصیحت کرتے ہوئے لکھا کہ ’’ہم سب کیلئے سبق، کبھی بھی ایسی چیز نہ کھائیں جس سے الرجی ہونے کا خدشہ ہو ، مجھے سی فوڈ سے الرجی ہوگئی ہے، اگر ناناوتی اسپتال قریب میں نہ ہوتا تو سانس کی نالی میں سوجن اور بڑھ جاتی اور میں دم گھٹ جاتا‘‘۔
سونو نے سب کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔سوجن دیکھ کر پہلا خیال یہی آتا ہے کہ سونو کسی سے لڑائی کے دوران مکا کھا بیٹھے ہیں۔

رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: