Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » چین میں تاریخ میں پہلی مرتبہ خبریں پرھنے کیلئے آرٹیفشل انٹیلی جنس پر مشتمل روپوٹک خاتون اینکر متعارف


Image result for ‫آرٹیفشل انٹیلی جنس پر مشتمل روپوٹک خاتون اینکر‬‎

چین میں تاریخ میں پہلی مرتبہ خبریں پرھنے کیلئے آرٹیفشل انٹیلی جنس پر مشتمل روپوٹک خاتون اینکر متعارف کروادی گئی ہے ۔یہ خاتون اینکر چینی سرکاری ایجنسی ژنوا اور ٹکنیکل کمپنی سوگو نے مشترکہ طور پر تیار کی ہے اور اسکو چین میں منعقد ہونے والی عالمی انٹرنیٹ کانفرنس میں اس خاتون روبوٹک اینکر کو نمائش کیلئے پیش کیا گیا۔چین کی جانب سے اپنی ٹیکنالوجی کو ترقی کیلئے تیزی سے پیشرفت جاری ہے اور اب وہاں پر تکنیکی کمپنیاں آرٹیفشل انٹیلی جنس پر تیزی سے کام کررہی ہیں ۔





رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: