Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » » سعودی عرب نے پاکستانیوں کیلئے ویزہ فیسوں میں کمی کا اعلان کردیا


Image result for saudi pakistan


ریاض: سعودی عرب نے پاکستانیوں کیلئے ویزہ فیسوں میں کمی کا اعلان کردیا۔جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اب سنگل انٹری وزٹ ویزا کی فیس 2000 ریال سے کم ہو کر338 ریال جبکہ ملٹی انٹری وزٹ ویزہ کی فیس 300 سے کم کرکے675ریال کردی گئی ہے۔



رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: