Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » سانگھڑ میں حا د ثہ،3افراد جاں بحق


Image result for ‫سانگھڑ میں مسافر وین اور گاڑی میں تصادم‬‎

تفصیلات کے مطابق،پیر کو سانگھڑ کے نواحی گاؤں میں نواب شاہ روڈ پرمسافروین اور ویگو گاڑی کے درمیان تصادم ہوا ،جس کے نتیجے میں 3 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے اور 11 زخمی ہو گئے ۔جن میں 2 بچے اور 3 خواتین بھی شامل ہیں جبکہ زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے،حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق سانگھڑ اسپتال میں سہولیات کی کمی کے باعث کئی مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ کئی مریضوں کو نواب شاہ اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔

رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: