Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » سی این جی اسٹیشنز36 گھنٹے کیلئے بند ہو گئے


Image result for cng station pak

ایس ایس جی سی کے گیس پریشر میں کمی کی وجہ سے کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن رات دس بجے بند کردیے جائیں گے۔ایس ایس جی سی حکام کے مطابق سی این جی اسٹیشن 36 گھنٹے کیلیے بند رہیں گے۔ذرائع کے مطابق اسٹیشنز اب ہفتےکی صبح آٹھ بجے کھولےجائیں گے۔





رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: