Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » وزیراعظم عمران خان 3 فروری کو لاہور کا دورہ کریں گے


Image result for imran khan

وزیراعظم عمران خان دورہ لاہور کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات سمیت پنجاب کابینہ کے اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔ وزیراعظم کو پنجاب میں پولیس اصلاحات پر بریفنگ دی جائے گی۔ جبکہ اس دوران ساہیوال واقعہ کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی اتحادی جماعتوں کے سربراہان سے بھی ملاقات متوقع ہیں، جبکہ وزیراعظم اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ سے بھی ملاقات کریں گے

رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: