
لاہور: سعودی جیل میں قید 100 سے زائد قیدی لاہور ایئرپورٹ پہنچ گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق رہائی پانے والے قیدی سعودی ایئرلائنز کے ذریعے جدہ سے لاہور پہنچے ہیں۔وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر ولی عہد نے 2100 زائد قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔
Posted by: Shakoor Posted date: 12:23 / comment : 0

اس تحریر کو اس موضوع کے تحت شائع کیا گیا: اہم خبریں پاکستان
No comments: