وفاقی تعلیمی بورڈ کے امتحانی سینٹرز میں ناقص سیکیورٹی انتظامات کا انکشاف ہوا ہے جہاں دوران امتحان نویں جماعت کے طالب علم نے نقل پکڑنے پرڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پرخنجرسے وار کردیا ۔اساتذہ کی جانب سے واقعہ پر اندراج مقدمہ کیلئے تھانہ بنی گالہ میں درخواست دے دی گئی تاہم ملزم تاحال گرفتار نہ ہوسکا۔وفاقی تعلیمی بورڈ کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد رمضان امتحانی سینٹر ماڈل کالج فار بوائز اسلام آباد میں ڈیوٹی کررہے تھے۔کالج کے اساتذہ نے مطالبہ کیا ہے کہ ملزم کیخلاف فوری کارروائی نہ کی گئی تو احتجاج کیا جائے گا۔واضح رہے کہ تقریبا ملک بھر میں ان دنوں میٹرک کے امتحانات کا سلسلہ جاری ہے تاہم بیشتر امتحانی مراکز سے نقل کی شکایات موصول ہورہی ہیں ۔
تازہ ترین
موضوعات
محفوظات
Urdu News pak. Powered by Blogger.
بلاگر حلقہ احباب
ٹوٹل کتنے لوگوں نے دیکھی ہے ویب سائٹ
About Me
Home
»
»Unlabelled
» نقل سے روکنے پر نو یں جماعت کے طالب علم نے استاد پرخنجر سے حملہ کردیا
اس تحریر کو اس موضوع کے تحت شائع کیا گیا:
رائے غلام عباس کھرل Shakoor
رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Popular Posts
-
Ada Qatil , nigah qatil , zuban qatil , biyan qatil tumhara silsila shayad kisi qatil sy milta hay ادا قاتل ، نگاہ قاتل ، ز...
-
Suno Hum naraz hainTum se buhat naraz hain Tum se buhat majboor ho na Tum buhat masroof ho naTum Tumy tu yaad karny ka waqt b...
اہم خبریں
-
Ada Qatil , nigah qatil , zuban qatil , biyan qatil tumhara silsila shayad kisi qatil sy milta hay ادا قاتل ، نگاہ قاتل ، ز...
-
Suno Hum naraz hainTum se buhat naraz hain Tum se buhat majboor ho na Tum buhat masroof ho naTum Tumy tu yaad karny ka waqt b...
-
Khafa hony se pehly soch laina tum zara itna ky tum hi tu ho dunya may, jisy may piyar karti hun Faqat manga hy Dil tum ny , ...
-
Kabhi Khamosh Baithoge, Kabhi Kuchh Gungunaaoge Main itna Yaad Aaoongi, Mujhe Jitna Bhulaaoge Koi Jab Poochh Baithega, Khamoshi K...
-
معروف جریدے ٹائم میگزین نے دنیا کی 100 بااثر ترین شخصیات کی فہرست جاری کردی، وزیراعظم عمران خان کا نام بھی شامل ہے۔ٹائم میگزین کی 100...
-
ملک بھر میں شب برات آج نہایت عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔ اس موقع پر خصوصی عبادات کا اہتمام جب کہ قبور کی زیارت بھی کی جائے گی۔...
-
کراچی کے نئے ڈپٹی میئر کا انتخاب آج ہو گا۔ سٹی کونسل میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ سٹی کونسل میں صبح 9 بجے سے شروع ہو کر شام 5 بجے ...
-
لاہورہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں پچیس اپریل تک توسیع کردی ہے۔ حمزہ شہباز کو نیب کی دستاویزات پر جواب جمع کرانا ہوگا۔لا...
-
ایم کیو ایم کے ارشد حسن ڈپٹی میئر کراچی منتخب ہوگئے، پیپلزپارٹی کے کرم اللہ وقاصی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ارشد ووہرا کی نااہلی کے...
No comments: