Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » قرض اور بے روزگاری سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو مار کر خودکشی کر لی


Related image

خیبر پختونخواہ کے ضلع ٹانک میں قرض اور بے روزگاری سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کرنے کے بعد اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کر لیا۔ٹانک میں قتل کا لرزہ خیز واقعہ پیش آیا ،سید رسول کافی عرصے سے بیروزگار تھا جس نے قرض واپسی کے تقاضوں سے تنگ آ کر انتہائی قدم اٹھایا۔سید رسول پیشے کے اعتبار سے جیولر تھا جس کی فائرنگ سے بیوی ، دو بیٹیاں اور بیٹا جاں بحق ہوئے جبکہ ایک بیٹا اور بیٹی شدید زخمی ہیں۔ملزم نے اپنا گھر اجاڑنے کے بعد خود کو بھی گولی مار کرخود کشی کرلی۔


رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: