
بڑے بڑے کام کرنے والے کم عمر ترین پشاور کے آر جے محمد حسنین سماء کے پروگرام نیا دن میں مہمان بنے۔ حسنین نے بتایاکہ وہ خود بھی اسکول جاتے ہیں اور ریڈیو پر بچوں کو تعلیم کا پیغام بھی دیتے ہیں۔ محمد حسنین کی عمر صرف 6 سال ہے - محمد حسنین کو 5 زبانیں آتی ہیں اسکے علاوہ وہ مزید زبانیں سیکھ رہے ہیں
No comments: