
جہانگیر ترین کی حمایت میں وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا بھی سامنے آگئے۔فیصل واوڈا کا کہنا تھا جہانگیر ترین وفاقی کابینہ کے اراکین کی اجازت سے حکومتی اجلاس میں شرکت کرتے ہیں۔وفاقی وزیرنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ بطور سینئر ساتھی جہانگیر ترین کی بہت عزت کرتے ہیں اور ان کی سیاسی مہارت سے سیکھتے ہیں۔فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ ہم صرف وزیراعظم سے ہدایات لیتے ہیں۔
No comments: