Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » بجلی چوری کریک ڈاون، دو ہزارلوگ گرفتار ہوئے: فواد چوہدری



Image result for fawad chudry

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے بجلی چوری پر بڑے کریک ڈاون پر 20 ہزار پرچے درج ہوئے جبکہ دو ہزارلوگ گرفتار کئے گئے ۔ وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ بجلی چوری پربڑے کریک ڈاؤن کے اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔بجلی چوری کی اس مہم میں بیس ہزار پرچے درج ہوئے ہیں۔ اس جرم میں دو ہزار لوگ گرفتار ہیں۔
وزیراطلاعات نے کہا کہ بجلی چوری میں پانچ سو کے لگ بھگ محکمہ بجلی کے ملازمین ہیں۔ان کا کہنا تھا اب تک اس مہم کے نتیجے میں بتالیس ارب روپے کی بجلی چوری اور نقصانات کی بیج کنی ہوئی ہے۔


رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: