Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » ہاؤسنگ اسکیم کی تعمیر اپریل سے شروع ہو گی ، وزیراعظم عمران خان


Image result for ‫ہاؤسنگ اسکیم کی تعمیر اپریل سے شروع ہو گی ، وزیراعظم عمران خان‬‎

نئے پاکستان میں اپنے گھر کا خواب حقیقت بنے گا۔ ہاؤسنگ اسکیم کی تعمیر کا آغاز اپریل سے ہوگا ۔ وزیراعظم عمران خان نے اعلان کردیا۔عالمی ہاؤسنگ کانفرنس سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے ملک ایلیٹ کلاس کا بن چکا ہے، غریبوں کو اوپر لائے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا۔عمران خان کا کہنا تھا کہ کئی سرکاری ادارے حکومت سے اپنی زمینیں چھپا رہے ہیں اور پھر ان پر قبضہ کرراہے ہیں۔ سرکاری زمینیں چرانے والوں کو جیلوں میں ڈالیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹیکس ہم نہیں دیتے لیکن خیرات سب سے زیادہ دیتے ہیں، حکومت پر بھروسہ نہیں ہوتا لوگ اس وجہ سے ٹیکس نہیں دیتے۔


رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: