Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » سرگودھا میں ستر سالہ دولہے کو اٹھائیس سالہ دلہن شادی کی پہلی ہی رات لوٹ کر فرار ہوگئی۔


Related image

سرگودھا میں ستر سالہ دولہے کو اٹھائیس سالہ دلہن شادی کی پہلی ہی رات لوٹ کر فرار ہوگئی۔سرگودھا کا بزرگ دولہا غلام مصطفیٰ سہرا باندھے تھانے پہنچ گیا، پولیس کو بتایا کہ دلہن نے رات کو نشہ آور دودھ پلا کر بے ہوش کردیا تھا ۔دولہے نے پولیس کو بتایا کہ صبح آنکھ کھلی تو دلہن نقدی اور زیورات سمیت کر فرار ہوچکی تھی تاہم دلہن کا پتہ ہے نہ رشتہ کرانے والی کا۔گواہان اور نکاح خواں بھی غائب ہیں، بھلوال کی رشتے کرانے والی خاتون نے شادی کروائی تھی۔



رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: