Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » اداکار رنویر سنگھ نے اچانک چھلانگ لگا دی


Image result for ‫رنویر سنگھ چھلانگ‬‎

بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے ایک تقریب کے دوران اپنے مداحوں پر چھلانگ لگادی جس سے خاتون زخمی ہوگئیں۔رنویر سنگھ نے اپنی آنے والی فلم ’گلی بوائے‘ کی پروموشن کے دوران گانوں پر پرفارم کررہے تھے، اپنی پرفارمنس کے آخر میں اداکار جوش میں آکر سامنے موجود حاضرین اس خیال سے کود پڑے کہ انہیں پکڑ لیا جائے گا۔
رنویر سنگھ کی اس حرکت کی وجہ سے ایک خاتون زخمی ہوگئیں بعد ازاں رنویر نے صورتحال کو بھانپتے ہوئے تقریب سے فوری طور پر نکل جانا ہی بہتر سمجھا۔یاد رہے کہ رنویر سنگھ فلم ’گلی بوائے‘ میں ریپر کا کردار نبھارہے ہیں۔


رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: