Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » » کیا ایمن خان ماں بننے والی ہیں ۔ ۔ ۔ ؟



ایمن خان کا شمار پاکستانی شوبز کی معروف اداکارہ کے طور پر ہوتا ہے اور وہ کئی ہٹ ڈرامے بھی پاکستانی شوبز کو دے چکی ہیں ۔ حال ہی میں وہ منیب بٹ سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی ہیں ۔
اب انہوں نے ایک میوزیکل نائٹ میں اپنے شوہر منیب کے ساتھ شرکت کی ہے جس میں انہوں نے ڈھیلا لباس پہنا ہوا ہے ۔ جس پر ان کی تصویر انسٹاگرام پر وائرل ہوئی ہے ، اور لوگوں نے قیاس آرائی کی ہے کہ آیا کیا ایمن خان ماں بننے والی ہیں یا نہیں ۔تصویر میں انہوں نے ہاتھ کچھ اس انداز سے رکھا ہوا ہے جس سے سوشل صارفین کو اس حوالے سے نہ صرف شک گزرا بلکہ انہوں نے تقریب میں ڈھیلا لباس بھی پہنا ہوا تھا۔

رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: