Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » » فیصلہ ہو گیا سرفراز ورلڈ کپ میں بھی کپتان رہیں گے

Related image

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے ان تمام افواہوں کو دفن کردیا کہ کپتان سرفراز احمد ٹیم کی مزید قیادت نہیں کریں گے، انہوں نے اعلان کیا کہ سرفراز احمد کپتان ہیں اور ورلڈ کپ تک وہ ٹیم کے کپتان رہیں گے۔پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے احسان مانی نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ سرفراز احمد کپتان ہیں جو آسٹریلیا کے خلاف سیریز اور ورلڈ کپ میں بھی ٹیم کی قیادت کریں گے۔

رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: