Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » معدے کے السر کی چند علامات


Image result for ‫معدے کے السر کی علامات‬‎

 معدے کا السر ایک خطرناک بیماری ہے، اس کی تشخیص کرنا کافی مشکل ہوتا ہے۔امریکن ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن سینٹر کے مطابق  امریکا میں 25 ملین لوگ زندگی میں ایک دفعہ معدے کے السر میں مبتلا ہوتے ہیں۔السر کی بیماری بلغم کی وجہ سے معدے کی حفاظتی تہہ کے کمزور ہوجانے کی وجہ سے ہوتی ہے، جب ٹشوز کمزور ہو کر نظام انہضام کو مفلوج کر دیتا ہے۔ایسا اچانک نہیں ہوتا بلکہ کالی معدے میں جلن ہونا اس کی بنیادی نشانی ہے۔ معدے کے السر کی مزید علامات میں تھکاوٹ، متلی یا قے،  تیزابیت، وزن کا  کم ہونا شامل ہیں۔
مختصر یہ کہ وجہ کوئی بھی ہو ایسی صورت میں فوری طور پر ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے، یہ علامات آپ  کو  بیماری کو سمجھنے میں مدد  دیتی ہیں۔ڈاکٹر سے رجوع کرنے کے بعد وہ آپ کو  اینٹی بائیوٹک تجویز کریں گے جو السر کے بیکٹیریا ختم کر دیتا ہے، یہ معدے کی تیزابیت کو ختم کرنے میں بھی مدد دے گی۔
سب سے اہم بات السر کا علاج جتنا جلدی ممکن ہو کروا  لینا چاہیے،علاج نہ کروانے کی صورت میں منہ سے خون آنا اور درد شروع ہو جائے گا، خونی السر زندگی کے لئے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔جب ایسا ہوتا ہے تو مریض کو قے میں خون آنا شروع ہو جاتا ہے اور آپ کی آنکھوں کے سامنے اندھیرا آجاتا ہے۔ دونوں صورتوں میں فوری علاج کی ضرورت ہوتی ہے۔













رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: