Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » » کراچی والے سرد ہواوں کے لیئے ہوجائیں تیار


Image result for ‫کراچی والے سرد  ہواوں کے لیئے ہوجائیں تیار‬‎

کراچی: شہر قائد کے باسی تیار ہوجائیں، کیونکہ آج رات سے کراچی میں ہواؤں کی رفتار میں اضافے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق ان ہواؤں کی رفتار آہستہ آہستہ مزید تیز ہو کر بروز منگل اور بدھ انتہائی تیز طوفانی ہواؤں میں تبدیل ہوسکتی ہے۔ان ہواؤں کی رفتار 45 سے 55 کلومیٹر فی گھنٹہ سے شروع ہو کر 60 سے 70 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچنے کا امکان ہے۔
جس کے باعث رات اور صبح کے اوقات میں شدید سردی محسوس ہوگی۔

رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: