Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » » اداکارہ ہانیہ عامر نے گزشتہ رات دوستوں کے ساتھ اپنی سالگرہ منائی ا


Image result for ‫ہانیہ عامر کی سالگرہ پر دوستوں کے ساتھ موج مستی‬‎

اداکارہ ہانیہ عامر نے گزشتہ رات دوستوں کے ساتھ اپنی سالگرہ منائی اور خوب ہلہ گلہ کیا۔زیادہ دھوم دھام کے بغیرقریبی دوستوں کے ساتھ منائی جانے والی اس سالگرہ کو ہانیہ نے خوب انجوائے کیا۔بیلک اور گولڈ تھیم کے ساتھ منائی جانے والی اس سالگرہ کا کیک بھی خصوصی تھا۔
ہانیہ کے قریبی دوست گلوکار عاصم اظہر نے مل کر سالگرہ کا کیک کاٹا۔ اس کے علاوہ تقریب میں اقراٗء عزیز، یاسر حسین، اسد صدیقی اور ان کی اہلیہ زارا نور اور جاوید شیخ کے صاحبزادے شہزاد شیخ موجود تھے۔

رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: