Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » بولی وڈ اداکار مہیش آنند کی لاشانکے اپارٹمنٹ سے برآمد


Image result for ‫مہیش آنند‬‎

بولی وڈ کو حال ہی میں کئی اداکاروں کی موت کا سامنا کرنا پڑا ہے اور اب معروف بولی وڈ اداکار مہیش آنند بھی ان میں شمار ہوتے ہیں ۔پولیس کو مہیشن آنند کی لاش انکے اپارٹمنٹ سے برآمد ہوئی ہے ۔ کہا جاتا ہے کہ ان کو شراب نوشی کی عادت تھی ۔پولیس نے ان کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپہتال منتقل کردی ہے ۔ اگرچہ کہ واقعے میں خودکشی کے آثار نہیں دکھائی دیئے ہیں لیکن اس میں پھر خودکشی کے عنصر کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ۔حکام کے مطابق لاش کا پوسٹ مارٹم جاری ہے اور موت کی اصلی وجہ کا اسکے بعد ہی بتایا جاسکتا ہے۔ آخری مرتبہ مہیش آنند کو فلم رنگیلا راجا میں دیکھا گیا تھا۔ جبکہ ماضی میں وہ کئی ہٹ فلموں جن میں شہنشاہ ، اور قلی نمبر ون شامل ہیں اسکا حصہ رہے ہیں ۔



رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: