Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » » وزیراعظم عمران خان کا دبئی میں ورلڈ گورنمنٹ سمٹ سے خطاب


Image result for imran khan

دبئی: وزیر اعظم پاکستان عمران خان کہتے ہیں ماضی کے حکمران عوام کا پیسہ اپنی عیاشیوں پر لُٹاتے رہے۔70 کی دہائی میں تیزی سے ترقی کرنے والا پاکستان اپنی رفتار برقرار نہ رکھ سکا۔وزیراعظم عمران خان نے دبئی میں ورلڈ گورنمنٹ سمٹ سے خطاب کیا۔خطاب میں ان کا کہنا تھا پاکستان کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے آخری خطاب چارٹر آف ہیومن رائٹس کے اصولوں پر قائم کریں گے۔
انہوں نے بیرون ملک سرمایہ کاروں کو مشورہ دیا کہ ملک میں سرمایہ کاری کا درست وقت یہی ہے۔ 70 ممالک کو ویزہ جاری کررہے ہیں۔


رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: