Select Menu

اہم خبریں

clean-5

بین الاقوامی

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

ٹیکنالو جی

دلچسپ و عجیب

کھیل

Misc

Technology

» » » مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی بے لگام میں نہتے 5کشمیریوں کا خون بہادیا


Image result for ‫مقبوضہ کشمیر‬‎

مقبوضہ کشمیر میں بھارت  کی ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ضلع کلگام میں نہتے 5کشمیریوں کا خون بہادیا۔نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران قابض فوج نے فائرنگ کردی، جس سے متعدد کشمیری زخمی بھی ہوئے۔اتنا ہی نہیں ایک  گھر بھی تباہ کردیا۔شہادتوں کےخلاف کشمیری سراپا احتجاج ہیں۔ پرامن مظاہرین پربھی بھارتی فوج نے پیلٹ گنز کا بے دریغ استعمال کیا۔
قابض بھارتی فوج نے جنوبی علاقوں میں موبائل،انٹرنیٹ اور ٹرین سروس معطل کردی۔کل مقبوضہ وادی میں کشمیری رہنما مقبول بٹ کی برسی پر ہڑتال ہوگی۔

رائے غلام عباس کھرل Shakoor

رائے غلام عباس کھرل کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں اور کسووال پریس کلب رجسٹرڈ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: