کراچی سمیت سندھ بھر میں آج رات 8 بجے سے سی این جی اسٹیشنز 36 گھنٹے کیلئے بند کردیئے گئے۔سندھ میں آج رات 8 بجے جمعرات کی صبح 8 بجے تک سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند رہے گی۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق پریشر میں کمی کی وجہ سے گیس فراہمی معطل کی جارہی ہے، گھریلو صارفین اور کمرشل سیکٹر کی طلب پوری کرنے میں دشواری کا سامنا ہے۔
No comments: